اردو

urdu

ETV Bharat / city

یاسین مَلِک کو سزا کے بعد جموں میں شیوسینا کا جشن - celebration in jammu by shiv sena over Yasin Malik Convicted

جموں کے رانی پارک میں شیوسینا ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان کی جانب سے جموں میں یاسین ملک کو سزا دینے کے فیصلے پر جشن منایا۔

جموں میں شیوسینا کا جشن
جموں میں شیوسینا کا جشن

By

Published : May 25, 2022, 6:36 PM IST

Updated : May 25, 2022, 7:23 PM IST

جموں:ٹیرر فنڈنگ کیس میں قصوروار قرار دیے گئے علیٰحدگی پسند رہنما یاسین مَلِک کی سزا کے پیش نظر جموں میں شیوسینا ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے رانی پارک (جموں) میں جشن منایا۔ جہاں ایک طرف سرینگر میں یاسین ملک کی سزا کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے، وہیں دوسری طرف رانی پارک جموں میں شیوسینا ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان کی جانب سے ان کی سزا کے فیصلے پر ڈھول نگارے کے ساتھ جشن منایا گیا۔

جموں میں شیوسینا کا جشن
Last Updated : May 25, 2022, 7:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details