بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع رامبن کے صدر راکیش سنگھ نے ایک پریس کانفرنس میں حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ Delimitation Commission Draft کے مطابق سیٹوں کی تقسیم کا استقبال کیا۔ انہوں نے کہا پہلی بار جموں کو سات میں سے چھے نشستیں ملی ہیں، جبکہ وادی کشمیر کو ایک نشست ملی ہے۔
Jammu Got Its Rightful Share for the First Time: بی جے پی رہنما نے حد بندی کمیشن کی تجویز کا خیر مقدم کیا - جموں کو پہلی بار اس کا صحیح حصہ ملا
جمون و کشمیر میں بھارتی جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے حد بندی کمیشن کی تجویز کا خیر مقدم کیا BJP Welcomed the Proposal of Delimitation Commission، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ جموں کو پہلی بار اس کا صحیح حصہ ملا Jammu Got Its Rightful Share for the First Time ہے۔
بی جے پی رہنما نے حد بندی کمیشن کی تجویز کا خیر مقدم کیا
اس کے علاوہ انہوں نے کہا رواں ماہ کی پچیس تاریخ کو آنجہانی سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کا Birthday of the Late Former Prime Minister Atal Bihari Vajpayee یوم پیدائش کو منانے کے لیے پارٹی صدر دفتر ضلع رامبن میں تقریب کے اہتمام کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ جس میں پارٹی نے چنے گئے عوامی نمائندے مرکز کی اسکیموں کو عوام تک پہنچانے کا اعادہ کریں گے۔