اس دورے کے دوران رام مادھو نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کی تصویروں پر پھول اور چادر چڑھا کر خراج تحسین پیش کیا۔
اس کے بعد جنرل سکریٹری نے علاقے کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔
اس دورے کے دوران رام مادھو نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کی تصویروں پر پھول اور چادر چڑھا کر خراج تحسین پیش کیا۔
اس کے بعد جنرل سکریٹری نے علاقے کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔
وہیں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے رام مادھو نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں زبردست فائرنگ کے باوجود بسنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ سرحد پر چاہے کتنی ہی نازک صور حال پیدا ہوجائے پھر بھی آپ لوگ یہیں رہتے ہیں اس کے لیے اب بی جے پی حکومت نے مختلف اقسام کی سہولیات فراہم کی جائے گی۔