بھارتیہ جنتا پارٹی کی ڈوڈہ یونٹ کی طرف سے پارٹی کے علاقائی دفتر میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔
بی جے پی رہنما کی عید مبارک - شکتی سنگھ پریہار
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ خطہ میں سابق رکن اسمبلی و بی جے پی رہنما شکتی راج پریہار نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
بی جے پی رہنما کی عید مبارک
شکتی راج پریہار نے تمام مسلم بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی پر خلوص مبارک بعد پیش کی ہے اور کہا یہ تہوار دیش اور جموں و کشمیر خوشیاں لے کر آئے۔
بی جے پی رہنما کی عید مبارک
Last Updated : Sep 26, 2019, 4:25 PM IST