بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو پر مہینے بھر چلنے والے پروگرام کا آغاز ایک سائکل ریلی کے ساتھ ہوا۔
بیداری پیغام والی گاڑی کو لیکر ادھمپور سے روانہ کیا گیا جو آئندہ ماہ میں دور دراز علاقوں سمیت ضلع بھر میں جائیں گی۔
اس اسکیم میں پینٹنگ، ثقافتی اور اسی طرح کی سرگرمیوں کا انعقاد ضلع سے باہر کیا جائیگا۔