جموں:بار ایسوسی ایشن جموں نے جمعے کے روز جموں میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی وکلا نے جموں و کشمیر انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی اور بعض احتجاجیوں نے ہاتھوں میں ترنگے بھی اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج یہاں اس لیے اکٹھا ہوئے ہیں کہ ہم نے پچھلے کئی برسوں سے سرکار کے سامنے اپنے مطالبات رکھے تھے لیکن ان کو پورا نہیں کیا جا رہا ہے۔ Bar Association Jammu protest
Bar Association Jammu protest: بارایسوسی ایشن جموں کا احتجاج
بار ایسوسی ایشن جموں نے آج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج کی قیادت ینگ لائیرس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ یاسر خان نے کیا۔ Bar Association Jammu protest
Etvبارایسوسی ایشن جموں کا احتجاج Bharat