اردو

urdu

ETV Bharat / city

گاندربل میں منعقد مالیاتی خواندگی کیمپ - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے بائیز ہائر سیکنڈری اسکول میں ریزرو بینک آف انڈیا نے مالیاتی خواندگی کیمپ منعقد کیا ۔

گاندربیل میں منعقد مالیاتی خواندگی کیمپ

By

Published : Jun 13, 2019, 11:59 PM IST

اس موقع پر ریزرو بینک آف انڈیا جموں کے جنرل منیجر ستیا نوین نے کہا کہ بینک کے حوالے سے ہر طرح کی جانکاری ہر شہری کے لیے ضروری ہے ۔

گاندربیل میں منعقد مالیاتی خواندگی کیمپ

انہوں نے کہا کہ ہر عام شخص کو ملنے والی اسکیموں اور انکے اپنے حقوق کے بارے میں آگاہ ہونا چاہیے ۔

ریجنل لیٹریسی آفیسر انیل کمار رشی نے کہا کہ آج کے دور میں زیادہ تر تعلیم یافتہ لوگ ہی ٹھگے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی کے دور میں انسانوں کو مشینوں کے ذریعے لوٹا جاتا ہے۔

تقریب میں موجود لوگوں کو ٹیکنالوجی کے مضر اثرات کے بارے میں بھی بیدار کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details