کشتواڑ: جموں وکشمیر کے ادھمپور بس اسٹینڈ میں گاڑیوں میں نا معلوم دھماکے سے پورے شہر میں دہشت ہوئی اور دھماکے Udhampur blastکے بعد ہی پورے جموں وکشمیر میں سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔ ادھمپور دھماکے کے بعد Udhampur Blast Caseکشتواڑ کے بس اسٹینڈ میں بھی کشتواڑ پولیس تا سی آر پی ایف نے تلاشی مہم شروع کی اور موقع پر ڈپٹی ایس پی سپرنٹنڈنٹ ہیڈ کوارٹر اشیش گپتا تا ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری نے ڈرون کی تعیناتی کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی۔ After Udhampur Security is on high Alert in Kishtwar
یہ بھی پڑھیں: