مغل شاہ راہ پر ایک موٹر سائیکل سوار ٹرک کی زد میں آنے سے زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طور پر پولیس کی ٹیم و مقامی لوگوں نے نزدیکی ہسپتال چندی مڑھ پہنچایا، جہاں پر طبی سہولیات دی گئیں۔
ٹرک کی زد میں آنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی - گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتعقل کیا گیا
زخمی کی شناخت رئیس احمد ولد محمد یاسین کے بطور ہوئی۔ حادثہ مغل شاہرہ پر پوشانا کے مقام پر ہوا۔
موٹر سائکل سوار زخمی
اس کے بعد زخمی کو ضلع شفاخانہ تھنہ منڈی لایا گیا۔ وہاں سے اسے گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا۔
زخمی کی شناخت رئیس احمد ولد محمد یاسین کے بطور ہوئی۔ حادثہ مغل شاہراہ پر پوشانا کے مقام پر ہوا۔ ٹرک زیر نمبر DNO9R 9834 اور JKO2BK 6073 کے درمیان تصادم ہوا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔