محکمہ تعمیراتِ عامہ کے کام کاج میں شفافیت اور جوابدہی لانے کی غرض سے یہ مینول اختیار کیا گیا ہے ۔
پی ڈبلیو ڈی انجینئرنگ مینول 2020 منظور - انجینئرنگ تحقیقات
انتظامی کونسل کی میٹنگ لفٹینٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی ، نے جموں و کشمیر پی ڈبلیو ڈی انجینئر مینول 2020 کو اختیار کرنے کو منظوری دی ۔
پی ڈبلیو ڈی انجینئرنگ مینول 2020 منظور
زائد از 29 ابباب پر مشتمل مینول میں مختلف سرگرمیوں بشمول افرادی قوت کے انتظام و انصرام منصوبوں کی تیاری و طریقہ کار ، انجینئرنگ تحقیقات ، جی آئی ایس /آئی ٹی /آر ایم ایم ایس نگرانی ، نیلامی کے دستاویزات ، ٹھیکوں کا انتظام و انصرام ، کاموں کے معیار کی نگرانی کیلئے نظام اور اثاثوں کے انتظام اور دیکھ ریکھ شامل ہیں ۔