اردو

urdu

ETV Bharat / city

Mortar Shell Found Near Jammu’s Paloura, Defused: جموں میں مارٹر گولہ کو ناکارہ بنادیا گیا - پلوڑہ میں ایک دھماکہ خیز گولہ برآمد

جموں شہر کے مضافات میں 51 ایم ایم کا ایک مارٹر گولہ برآمد Mortar Shell Found Near Jammu’s Paloura ہونے کے بعد اسے فوری طور پر ناکارہ بنادیا گیا۔

جموں میں مارٹر گولہ کو ناکارہ بنادیا گیا
جموں میں مارٹر گولہ کو ناکارہ بنادیا گیا

By

Published : Dec 28, 2021, 12:15 AM IST

پولیس کے مطابق شہر کے پلوڑہ علاقہ میں ایک دھماکہ خیز گولہ برآمد ہونے کے بعد اسے ناکارہ بنادیا Mortar Shell Found Near Jammu’s Paloura, Defused گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اتوار کی شام پلوڑہ کے قریب 51 ایم ایم مارٹر گولہ ملا تھا جسے بعد میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے فوری طور پر ناکارہ بنادیا گیا۔

جموں پولیس نے بتایا کہ مذکورہ دھماکہ خیز گولہ کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنے قبضہ میں لے کر دریائے توی کے قریب منتقل کیا جس کے بعد اسے ناکارہ بنادیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ گولہ سڑک کی کھدائی کے دوران برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:

Earthquake in J&K: جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

واضح رہے کہ دھماکہ خیز گولہ ملنے کے مقام کے قریب بی ایس ایف کا ہیڈکوارٹر موجود ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details