جموں و کشمیر حکومت کے فائننس کمیشنر ریونیو پون کوتوال نے تمام ضلع افسران کی موجودگی میں بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
نئے ٹراسپورٹ بس کی فراہمی سے مسافروں کو راحت - ادھم پور کے پنجیری بلاک کو دو ٹرانسپورٹ بس فراہم
جموں کے ضلع ادھمپور کے دور دراز کے پہاڑی علاقے پنجیری بلاک کو آج دو تجارتی بسوں کو آمدورفت کی سہولیت فراہم کی گئی۔
نئے ٹراسپورٹ بس کی فراہمی سے مسافروں کو راحت
پنجیری بلاک کا دور دراز علاقہ ہمیشہ آمدورفت سہولیات کے مسئلے سے پریشان تھا۔ان لوگوں کی طویل عرصے کے مطالبے کو پورا کیا گیا۔
ٹرانسپورٹ گاڑیاں ہمیشہ اوور لوڈنگ کے مسئلے سے پریشان رہتی ہے جو کئی بار خطرناک حادثات کا باعث بنتی ہے۔
ضلع انتظامیہ نے وقت کی ضرورت کے مطابق گاڑیوں کی کمی کو دور کرنے کے لیے نئے پہل کی فراہمی کرتی ہے۔ ان نئی ٹرانسپورٹ کے گاڑیوں سے مسافروں کو راحت ملے گی۔