اردو

urdu

Haj Training Camp in Rajasthan: راجستھان میں دو روزہ حج ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

By

Published : Jan 10, 2022, 10:30 AM IST

حج 2022 Hajj کے لئے راجستھان حج ہاؤس Rajasthan Hajj House میں آف لائن اور آن لائن کے ذریعہ دو روزہ ٹرینگ کمیپ کا انعقاد کیا گیا Hajj Training online and offline Held in Rajasthan۔

Hajj 2022 Training Completed in Rajasthan
Hajj 2022 Training Completed in Rajasthan

مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج 2022 کے عازمین کےلیے راجستھان ہاؤس میں دو روز ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔ Hajj 2022 Training Completed in Rajasthan۔ جن لوگوں کے پاس موبائیل یا کمپیوٹر کی سہولت نہیں ہے انہیں آف لائین ٹریننگ دی گئی۔ Offline Hajj Training in Rajasthan۔

ویڈیو دیکھیے۔

راجستھان حج ہاؤس Rajasthan Haj House کے ملازم محمد حنیف نے بتایا کہ ہر بار حج کا یہ کیمپ مرکزی کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ پریکٹیکل کے ساتھ منعقد ہوتا ہے لیکن جس طرح سے ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کا قہر مسلسل جاری ہے، اس کے مدنظر مرکزی کمیٹی کی جانب سے آن لائن ٹرینگ کیمپ منعقد کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ راجستھان ہاؤس میں اس ٹریننگ کو لے کر الگ سے انتظامات بھی کیے گئے۔


واضح رہے کہ گزشتہ روز ہفتہ کو مرکزی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی Minority Minister Mukhtar Abbas Naqvi کی جانب سے مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے ایک آن لائن ٹریننگ کیمپ کی افتتاح عمل میں آیا۔

مزید پڑھیں:

وہیں حج 2022 کی ٹریننگ آن لائن کرانے کو لے کر راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی Rajasthan Hajj Welfare Society کی جانب سے مرکزی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی کو ایک خط بھی یکم جنوری کو لکھا گیا تھا جس میں یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ کورونا کے قہر کے مدنظر آن لائن ٹرینگ کرایا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details