ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شہید اسمارک پر 31 جنوری کو دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف غیرمعینہ دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا، یہ دھرنا آج بھی جاری ہے۔
'احتجاجی مظاہرے کے تعلق سے سوشل میڈیا کی خبریں غلط' - Social media news regarding the protest is incorrect
جے پور کے شہید اسمارک پر سی اے اے کے خلاف 31 جنوری سے غیرمعینہ احتجاج جاری ہے۔ ادھر چند روز سے سوشل میڈیا پراحتجاج کے ختم ہونے اور مظاہرہ کی جگہ تبدیل ہونے کے تعلق سے کچھ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

'احتجاجی مظاہرے کے تعلق سے سوشل میڈیا کی خبریں غلط'
'احتجاجی مظاہرے کے تعلق سے سوشل میڈیا کی خبریں غلط'
لیکن سوشل میڈیا پر طرح طرح کے میسجز وائرل کیے جارہے ہیں، کبھی کہا جارہا ہے کہ یہ دھرنا اب ختم ہو چکا ہے، کبھی کہا جارہا ہے کہ دھرنے کی جگہ میں تبدیلی کردی گئی ہے،۔ان تمام میسجز کا پتہ لگانے کے لیے ای ٹی وی بھارت نے مظاہرہ گاہ پر پہنچ کر صحیح بات جاننے کی کوشش کی۔ دیکھیے ویڈیو رپورٹ۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 6:55 PM IST