جے پور:راجستھان کے جے پور میں شیخ برادری کا دوسرا اجتماعی شادی Collective marriage in jaipur پروگرام ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے علاقے میں واقع گرانڈ ویلی میں 25 دسمبر کو منعقد ہوگا جس کی تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔
شیخ برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہماری برادری کی جانب سے اجتماعی شادی پروگرام 25 دسمبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔ اس اجتماعی شادی Collective Marriage in Jaipur پروگرام میں 53 جوڑے اپنی زندگی کا نکاح قبول کر نئی زندگی کا آغاز کریں گے۔