اردو

urdu

ETV Bharat / city

آزاد امیدوار یونین کی دھڑکن بڑھا رہے ہیں - این آئی سی یو آئی

ریاست راجستھان میں گزشتہ روز تمام سرکاری کالجز اور یونیورسٹی میں انتخابات مکمل ہوئے تھے۔ انتخابات کے نتائج آج جاری کیے جائیںگے۔

کالجز اور یونیورسٹی میں انتخابات کے نتائج آج

By

Published : Aug 28, 2019, 1:12 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:22 PM IST

اطلاع کے مطابق صبح گیارہ بجے سے ووٹوں کی کاؤنٹنگ شروع ہو چکی ہے۔ یہ کاؤنٹنگ شام تک چلیگی۔ شام کو چار بجے تک یہ صاف ہو جائیگا کہ طلباءو نے کس کو اپنا رہنما چنا ہے۔

واضح رہے کہ ریاست کی سب سے بڑی یونیورسٹی راجستھان یونیورسٹی میں ''این ایس یو آئی'' اور ''اے بی وی پی'' کے ساتھ ساتھ ''آزاد امیدوار'' بھی میدان میں ہیں۔ جس کے پیش نظر یہ کہا جا سکتا ہے کہ آزاد امیدوار دونوں ہی یونین کی دھڑکن بڑھا رہے ہیں۔

کالجز اور یونیورسٹی میں انتخابات کے نتائج آج

راجستھان یونیورسٹی میں گذشتہ تین برسوں پر نظر ڈالے تو یہاں پر این ایس یو آئی اور اے بی وی پی سے بغاوت کر امیدوار بننے والے ہر آزاد امیدوار کو راجستھان یونیورسٹی میں فتح ہوئی ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details