چتورگڑھ: راجستھان کے ضلع ننباہیڑا صدر تھانہ علاقے میں پولیس کی طرف سے ناکہ بندی کے دوران دھماکہ خیز مواد کے ساتھ الشفا تنظیم کے تین اراکین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جس کے بعد سبھی کو چتورگڑھ کورٹ میں پیش کیا گیا۔ جنہیں 8 دنوں کی پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ناکہ بندی کے دوران 12 کیلو دھماکہ خیز سامان، ڈائیمر سمیت پکڑے تھے۔ اس کے علاوہ پولیس نے پانچ مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے جنہیں جے پور لے جایا گیا ہے Three arrested with 12 kg explosives in Rajasthan, five detained
۔