راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے سابق صدر جمہوریہ شنکر دیال شرما کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا۔
گہلوت نے شنکر دیال شرما کو ان کی یوم پیدائش پریاد کیا - World Photography Day
اس موقع پر گہلوت نے سوشل میڈیا کے ذریعہ انہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ جدید بھارت کے سب سے بہترین رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔

گہلوت نے شنکر دیال شرما کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا
اس موقع پر گہلوت نے سوشل میڈیا کے ذریعہ انہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ جدید بھارت کے سب سے بہترین رہنماؤں میں سے ایک شرما نے آزادی کی لڑائی کے دوران اور وزیر رہتے ہوئے، نائب صدر جمہوریہ اور آخر میں صدر کے طورپر ملک کے لیے اپنی خدمات انجام دیں۔
گہلوت نے فوٹوگرافی کے عالمی دن پر بھی سبھی فوٹوگرافروں اور ان کے مداحوں کو مبارکباد دی، انہوں نے اس موقع پر کہا کہ 'یہ دن زندگی کے لمحوں اور یادو کو قید کرنے کے ہنر کو مختص ہے۔'