جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عامر روڈ علاقے میں واقع کے سیاحتی مقام Tourists Place in Jaipur جل محل پر جے پور کمشنریٹ کے برہم پوری تھانہ پولیس Brahmpuri Police Station Jaipur کی جانب سے کارروائی کو انجام دیا گیا اور غلط طریقے سے اسٹال لگا رہے دکانداروں کے خلاف کاروائی کی گئی۔
اس سیاحتی مقام پر ملک بھر سے سیاح کثیر تعداد میں تفریح کرنے کے لیے پہنچتے ہیں لیکن یہاں پر ناجائز طریقے سے دکانیں لگنے سے سیاحوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا، جسے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہٹایا اور جرمانہ عائد کیا۔ ؎