پروگرام سے خطاب کے دوران عاطف رشید نے کہا کہ' مودی حکومت کے ذریعے اقلیتی طبقوں کے لیے کافی کام کیے جا رہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ' میں یہاں جے پور میں وزیر اعظم کا خواب سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواش کے تعلق سےلوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے یہاں پہنچا ہوں۔
قومی اقلیتی کمیشن کے نائب چیئرمین عاطف رشید کا دورہ جے پور
قومی اقلیتی کمیشن کے نائب چیئرمین عاطف رشید اتوار کو جے پور پہنچے، یہاں جے پور کے ایک ہوٹل میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے ان کا والہانہ استقبال کیاگیا
قومی اقلیتی کمیشن کے نائب چیئرمین عاطف رشید کا دورہ جے پور
انہون نے مزید کہاکہ' اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے میری ملاقات ہوئی۔ اس دوران راجستھان حج کمیٹی کے سابق چیئرمین پارٹی کے دیگر رہنما موجود تھے۔