اردو

urdu

ETV Bharat / city

Jaipur Police: جے پور میں جھوٹواڑا پولیس کی کارروائی میں 16 گرفتار - اردو نیوز جے پور

راجستھان (Rajasthan) کی جھوٹواڑا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے کیفے چلانے والے 16 افراد کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔

Jaipur Police: Jaipur: 16 arrested in Jhutwara police operation
Jaipur Police: Jaipur: 16 arrested in Jhutwara police operation

By

Published : Nov 25, 2021, 11:39 AM IST

جے پور (Jaipur Police) کی جھوٹواڑا پولیس نے دیر رات کو ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 16 لوگوں کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے

جھوٹواڑا پولیس تھانے کے انچارج گھنشیام سنگھ نے بتایا کہ پولیس کو کافی وقت سے یہ اطلاع مل رہی تھیں کہ علاقے میں غیر قانونی کیفے (Illegal Cafe in Jhutwara Jaipur) چل رہے ہیں۔ ان کیفوں کی آڑ میں بہت سے غلط کاموں کو انجام دیا جا رہا ہیں، جس کے بعد پولیس ٹیم تشکیل دے کر کارروائی انجام دی گئی۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید بتایا کہ اس پوری کارروائی میں سولہ لوگوں کو اب تک گرفتار کیا جا چکا ہے۔ یہ کارروائی پولیس محکمے کے افسران کی مانٹرینگ میں انجام دی گی۔ فی الحال جن لوگوں کو گرفتار کیا ہے، ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details