ریاست راجستھان میں ہولی کا تہوار بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
اس موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد بھی کیا گیا، روایتی انداز میں مذہبی پروگرام بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔
ریاست راجستھان میں ہولی کا تہوار بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
اس موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد بھی کیا گیا، روایتی انداز میں مذہبی پروگرام بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔
مختلف ہولی ملن پروگرام میں بچے، جوان، مرد و خواتین ایک دوسرے کو رنگ لگا کر ہولی کے اس تہوار کی مبارکباد دیے رہے ہیں۔رنگ کے تہوار پر جے پور کی سڑکیں رنگ گئیں ہیں۔
مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش میں سیاسی گہما گہمی عروج پر
کورونا وائرس کے پیش نظر کئی ملن پروگراموں کو رد کیا گیا ہے۔ پولیس افسران نے اس موقع پر لوگوں کو تنبیہ کی ہے کہ ہولی کے اس تہوار کو سبھی لوگ ساتھ مل جل کر منائیں اور کسی طرح سے ماحول خراب کرنے کی بالکل بھی کوشش نہ کریں۔