اردو

urdu

ETV Bharat / city

Jaipur:  'جے پور کی تعمیر و ترقی کے لئے متحد ہوکر آگے بڑھنا ہوگا' - جے پور کے یوم تاسیس کے موقع پر تقریب کا اہتمام

گلابی شہر کے نام سے مشہور جے پور کے یوم تاسیس کی تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔ جے پور شہر کے مختلف مقامات پر 17 نومبر سے ہی مختلف نوعیت کے پروگرامز منعقد کیے جا رہے ہیں۔

تقاریب منعقد
تقاریب منعقد

By

Published : Nov 28, 2021, 4:16 PM IST

راجستھان کے دارلحکومت جے پو کے یوم تاسیس 17 نومبر سے منایا جا رہا ہے۔ اسی مناست سے آج شہر کے البرٹ ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی تقریب میں جےپور گریٹر میونسیپل کارپوریشن کی میئرشیل دھابائی پہنچیں۔

تقاریب منعقد

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے میئر نے کہا کہ آج خوشی کا مقام ہے کہ ہمارے شہر کا آج یوم تاسیس منا یا جارہا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے متحد ہوکر آگے بڑھنا ہوگا۔

اس موقع پر عوام کے علاوہ کثیر تعداد میں پولیس افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:

Qawwali Program in Jaipur: جے پور میں قوالی پروگرام کا انعقاد


ا س کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر مشہور رقاصہ گلابوں نے رقص پیش کیا ۔جسے لوگوں نے کافی پسند کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details