زخمی کانسٹبل کے مطابق رات اآٹھ بجے وہ اپنی ڈیوٹی سے گھر لوٹا اس کے بعد وہ دودھ لینے کے لیے بازار کی جانب نکلا تبھی راستے میں اسے ریل کی پٹری کے قریب دو تین بائک کھڑی ملی۔
جن بائکوں کے پاس نصف درجن سے زائد لوگ کھڑے تھے کانسٹبل نے انہیں لاک ڈاون توڑنے کے لیے پھٹکار لگائی، جس پر بائک سواروں نے کانسٹبل سے گالی گلوج شروع کر دی، اس دوران کانسٹبل اپانی بائک پر سوار ہو کر اآگے نکل گیا، دو بائک سوار پیچھا کرتے شاستری نگر گلی کے پاس آکت اس پر گولی چلا دی۔
جن بائکوں کے پاس نصف درجن سے زائد لوگ کھڑے تھے کانسٹبل نے انہیں لاک ڈاون توڑنے کے لیے پھٹکار لگائی، جس پر بائک سواروں نے کانسٹبل سے گالی گلوج شروع کر دی، اس دوران کانسٹبل اپنی بائک پر سوار ہو کر آگے نکل گیا، دو بائک سوار پیچھا کرتے شاستری نگر گلی کے پاس آکر اس پر گولی چلا دی۔
اس واقعہ کے بعد موقعے پر موجود لوگوں نے کانسٹبل کو زخمی حالت میں ضلع اسپتال میں پہنچایا، اس معاملے کی خبر ملتے ہیں سی او سی ٹی موقعے واردات پر پہنچے گئے فی الحال اس معاملے کو لے کر پولیس نے کئی مقامات پر چھاپے ماری کی ہے لیکن ملزم ابھی تک پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔