اردو

urdu

Night Of Forgiveness: 'شب برات میں اللہ تعالی گناہوں کو معاف کرتا ہے'

By

Published : Mar 5, 2022, 5:23 PM IST

ہلال کمیٹی کے کنوینر اور راجستھان چیف قاضی خالد عثمان کی جانب اعلان کیا گیا ہے کہ جمرات کو شعبان کا چاند نظر نہیں آیا تھا جس کی وجہ سے 18 مارچ کو شب برات قرار دی گئی ہے Qazi Khalid Usmani Rajasthan۔

Night of Shab e Barat
Night of Shab e Barat

ہلال کمیٹی کے کنوینر اور راجستھان چیف قاضی خالد عثمان کی جانب اعلان کیا گیا ہے کہ جمرات کو شعبان کا چاند نظر نہیں آیا تھا جس کی وجہ سے 18 مارچ کو شب برات قرار دی گئی ہے Helal Committee Rajasthan۔

ویڈیو دیکھیے۔

خالد عثمانی کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق جمعرات کو شعبان ماہ کا چاند نظر نہیں آیا تھا، اس لئے ہفتے کو پہلی تاریخ ہوگی اور شب برات 18 مارچ ہفتے کے روز منائی جائے گی۔

شہر میں موجود مسجد آہنگران کے امام مولانا غلام معین الدین قادری نے بتایا کہ اسلامی سال کا 8واں مہینہ ایک بابرکت رات لاتی ہے۔ جس کو شب برات کہا جاتا ہے۔

اس رات میں انسان خدا کی بارگاہ میں عبادت کرتے ہیں، نظر و نیاز کرتے ہیں، اپنے بزرگان دین کی قبر پر فاتحہ پڑھتے ہیں، مسجدوں میں محفل میلاد منعقد کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ کی یہ بڑی فضیلت والی رات ہوتی ہے۔ اس رات گناہوں سے جو بھی توبہ کرتا ہے اس کے گناہوں کو اللہ تعالی معاف کر دیتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details