ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور ہیرا نگر تھانہ علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک موٹر سائیکل سوار کو ڈمپر نے زور دار ٹکر ماری جس میں دو خاتون جائے حادثے پر ہی ہلاک ہوگئے۔
ڈمپر کی ٹکر سے دو خواتین ہلاک - etv bharat urdu
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو زور دار ٹکر ماری جس میں دو خاتون جائے حادثے پر ہی فوت ہو گئیں جبکہ موٹر سائیکل چلانے والا شخص شدید زخمی ہو گیا جس کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ڈمپر کی ٹکر سے دو خواتین ہلاک
جبکہ موٹر سائیکل چلانے والا شخص شدید زخمی ہو گیا اطلاعات کے مطابق 20 سالہ پورنیما اپنے شوہر اور رشتہ دار مانسی کے ساتھ بائیک پر سوار ہوکر جا رہی تھی کہ سامنے سے تیز رفتار سے ڈمپر آرہی تھی۔ دونوں کے تصادم کے بعد مانسی اور پورنیما ڈمپر کی چپیٹ میں آگئے جب کی شوہر دور جا گرا جس سے دونوں خاتون جائے حادثے پر ہی فوت ہو گئی ۔