اردو

urdu

ETV Bharat / city

ملک کے فوجیوں نے پلازما عطیہ کیا - لیفٹیننٹ جنرل اننت نارائن

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے ماہو ملٹری فوجیوں نے کورونا متاثرین کے لیے اپنا پلازما عطیہ کیا۔

soldiers donated plasma
فوجیوں نے پلازما عطیہ کیا

By

Published : Oct 4, 2020, 5:27 PM IST

ملک کو جب جب خون کی ضرورت پڑی ہے ہمارے فوجیوں نے اپنی جان تک نثار کی ہیں، عالمی وبا کورونا سے کئی افراد جنگ جیت کر گھر لوٹ چکے ہیں مگر متاثرہ مریضوں کو جنگ جیتنے کے لیے کم ہی لوگوں نے اپنا پلازما عطیہ کیا ہے۔ متاثرہ افراد کو کورونا سے جنگ جیتنے کے لیے شفایاب ہوئے ماہو ملٹری کے فوجیوں نے پلازما عطیہ کر انسانیت کی ایک مثال پیش کی ہے۔

ویڈیو

لیفٹیننٹ اننت نارائن نے کہا کہ فوج عوام کے لیے ہے اور ہم عوام کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں تو پھر یہ پلازمہ کون سی بڑی چیز ہے۔ ہمارے فوجی جو کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں ان کا پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ایم جی ایم میڈیکل کالج اور ماہو ملٹری ہسپتال کی مشترکہ تعاون سے پلازما ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔

پلازما عطیہ کرتا فوجی اہلکار

ABOUT THE AUTHOR

...view details