اردو

urdu

ETV Bharat / city

اندور میں ہنر ہاٹ کا اہتمام - گھریلو دستکاروں کی دستکاری کو فروغ

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں دیسی دستکاروں کی حوصلہ افزائی اور انہیں روزگار سے وابستہ کرنے کے مقصد سے ہنر ہاٹ کا ہتمام کیا گیا۔

Madhya Pradesh: Hunar Haat in Indore to continue till Feb 16
اندور میں ہنر ہاٹ کا اہتمام

By

Published : Feb 10, 2020, 7:09 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:45 PM IST

گھریلو دستکاری کو فروغ دینے کے لیے اندور میں ہنر ہاٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ہنر ہاٹ کا مقصد گھریلو دستکاروں کی دستکاری کو فروغ دینے اور انہیں روزگار سے منسلک کرنا ہے'۔

اندور میں ہنر ہاٹ کا اہتمام

اس سلسلے میں مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ہنرہاٹ کا افتتاح کیا۔ ہنرہاٹ 16 فروری تک جاری رہے گا۔

دیسی دستکاروں کی حوصلہ افزائی اور انہیں روزگارسے وابستہ کرنے کے لیے آئندہ پانچ برسوں میں ملک کے مخلتف مقامات پر 100 ہنر ہاٹ کے اہتمام کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے، اس ضمن میں ممبئی، لکھنؤ، حیدرآباد اور چندی گڑھ میں ہنر ہاٹ کا اہتمام ہوچکا ہے، اور اب صنعتی شہر اندور میں ہنر ہاٹ کا اہتمام کیا گیا ہے، جو آئندہ 16 فروری تک جاری رہے گا'۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 9:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details