مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے چندن نگر تھانہ علاقے میں فٹ پاتھ پر سو رہی ایک خاتون کے دونوں پیروں پر جے سی بی چڑھ گئی جس سے وہ شدید طورپر زخمی ہوگئی۔
اندور: جے سی بی نے خاتون کو روندا - road accident in indore
فٹ پاتھ پر سورہی ایک خاتون کے دونوں پیروں پر جے سی بی چڑھ گئی۔
![اندور: جے سی بی نے خاتون کو روندا JCB crushe](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9735484-736-9735484-1606892352868.jpg)
JCB crushe
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس درد ناک حادثے میں 55 سالہ تارہ بائی کے دونوں پیر بری طرح کچل کر زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کا علاج یہاں کے سرکاری اسپتال میں جاری ہے۔ حادثے کے وقت خاتون فٹ پاتھ پر سورہی تھی۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے نامعلوم ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔