واضح رہے کہ ریاست کے اندور شہر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ متاثرین ہیں۔ جس سے تحفظ کے لیے صحت کا عملہ اور انتظامیہ کی کوششیں جاری ہیں۔
سرکاری اعزاز کے ساتھ تھانہ انچارج کی آخری رسومات ادا - تحفظ کے لیے صحت عملہ
مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کل تھانہ انچارج دیویندر چندووال شیکی کورونا سے ہلاک ہوگئے، ان کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔

اعزاز کے ساتھ تھانہ انچارج کی آخری رسومات ادا کی گئی
ویڈیو
ڈیوٹی کے دوران تھانہ انچارج دیویندر چندووال شیکی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے اور علاج کے دوران اروند ہسپتال میں ان کی موت ہوگئی۔ جن کی آخری رسومات انتظامیہ نے پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی۔ ان کے آخری سفر میں اندور کے اعلی پولیس افسران نے شرکت کی۔
Last Updated : Jun 4, 2020, 3:19 PM IST