اردو

urdu

ETV Bharat / city

اندور: سی بی ایس ای امتحانات کا آغاز - مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں سینٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن کے دسویں کے امتحانات کا آغاز ہو چکا ہے۔

Indore: CBSE examinations begin
اندور: سی بی ایس ای امتحانات کا آغاز

By

Published : Feb 26, 2020, 1:57 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:21 PM IST

ان امتحانات میں 1889878 طلبہ و طالبات شریک ہوئے جن میں 788195 لڑکیاں ہیں باقی 1101664 لڑکے ہیں اور 19 ٹرانسجینڈر ہیں۔

اندور: سی بی ایس ای امتحانات کا آغاز
غیر ممالک میں چل رہے سی بی ایس ای کے 23844 طلبہ و طالبات اس امتحانات میں شامل ہونگےآج صبح سے ہی امتحانات میں شریک ہونے والے طلباء کو ایگزام سینٹر پر 9:45 تک پہنچنے کا وقت دیا گیا تھا اور 10 بجے کے بعد سینٹر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔ آج صبح سے ہی طلبہ و طالبات کے والدین اپنے بچوں کو لے کر امتحان سینٹر تک پہنچے۔ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے طلبہ و طالبات کے والدین نے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نیک خیالات کا اظہار کیا۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 3:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details