اردو

urdu

ETV Bharat / city

ہنی ٹریپ معاملہ: پانچوں ملزمین چودہ دنوں کے لیے جیل بھیجی گئیں - پولیس نے خاتون کو اندور کے ضلعی عدالت میں پیش کیا

ان پانچوں خاتوں کو جیل بھیجنے کے بعد اب پولیس کو اس معاملے سے متعلق کسی بھی طرح کی تفتیش سے قبل عدالت سے اجازت طلب کرنی ہوگی۔

عدالت نے ہنی ٹریپ معاملے کی ملزمین کو جل بھیجا

By

Published : Oct 1, 2019, 3:22 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:16 PM IST

ہنی ٹریپ معاملے کی ملزمہ خاتون کو پولیس نے اندور کے ضلعی عدالت میں پیش کیا، جہاں سے عدالت نے انہیں 14 اکتوبر تک کے لیے جیل بھیجنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

ہنی ٹریپ معاملے کی پانچوں ملزمہ سے پولیس مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

معاملے سے متعلق ثبوت جمع کرنے کے لیے پولیس انہیں ان کے ٹھکانوں پر بھی لے گئی تھی، جہاں سے پولیس کو کئی طرح کے ثبوت حاصل ہوئے۔

عدالت نے 14 دنوں کے لیے ہنی ٹریپ معاملے کی ملزمین کو جل بھیجا

پولیس نے خاتون کو اندور کے ضلعی عدالت میں پیش کیا، عدالت میں ملزمہ کی جانب سے طے کردہ وکیلوں نے کافی بحث و مباحثہ کیا۔

ان پانچوں خاتوں کو جیل بھیجنےکے بعد اب پولیس کو اس معاملے سے متعلق کسی بھی طرح کی تفتیش سے قبل عدالت سے اجازت طلب کرنی ہوگی۔

واضح رہے کہ ملزم شویتا کے شوہر وجے جین کی جانب سے بھوپال میں ہوئے جھگڑے سے متعلق بھی ایک درخواست دی گئی تھی، جس پر وجے جین کے وکیل نے دعوہ کیا کہ پولیس کے پاس وجے جین سے متعلق کسی طرھ کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 6:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details