ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شاعر عزیز انصاری کی کتاب ''غزل کے پھول اور خوشبو'' کا مشاعرے کے موقع پر اجراء ہوا Aziz Ansari's Book Lunch in Indor۔
کورونا کے بعد پھر سے ادبی کی محفلیں سجانے لگی ہے۔
اندور کے شاعر اور مصنف عزیز انصاری کی کتاب غزل کے ''پھول اور خوشبو'' کا جشن منعقد ہوا۔
اس موقع پر کتاب کے مصنف عزیز انصاری نے کہا کہ جیسا کہ کتاب کا نام ہے غزل پھول اور خوشبو نام کے ساتھ ہیں۔ اس کتاب کے اشعار بھی آپ کو خوشبو دیں گے۔