ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کونڈاپور میں خاتون کی برہنہ لاش ملی ہے۔
اطلاع کے مطابق خاتون مزدوری کر کے گھر واپس نہیں لوٹی، جس پر خاتون کے اہل خانہ نے تلاش شروع کی۔
ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کونڈاپور میں خاتون کی برہنہ لاش ملی ہے۔
اطلاع کے مطابق خاتون مزدوری کر کے گھر واپس نہیں لوٹی، جس پر خاتون کے اہل خانہ نے تلاش شروع کی۔
تلا شی کے بعد خاتون کی لاش دیہات کے نواحی علاقہ میں برہنہ پائی گئی۔اہل خانہ نے یہ شبہ ظاہر کیا کہ اس کی ریپ کرنے کے بعد نامعلوم افراد نے ان کا قتل کردیا۔
مزید پڑھیں: آندھرا پردیش کے لیے تین دارالحکومتوں کی تجویز
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور پنچنامہ کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کر لیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے۔