اردو

urdu

ETV Bharat / city

ہم 16 کو 116 بنانا چاہتے ہیں: کے سی آر - telangana

تلنگانہ ضلع جگتیال کے حلقہ پیم بٹلہ میں ٹی آرایس پارٹی کا زبردست روڈ شو ہوا۔

علامتی تصویر

By

Published : Mar 23, 2019, 5:57 PM IST

اس موقع پر پیم بٹلہ سے لوک سبھا کی امیدار کے کویتا نے خطاب کیا۔

کویتا نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کی کُل سترہ میں سے سولہ سیٹوں پر ٹی آرایس کے امیدواروں کو جتائیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ اگراپ سولہ سیٹیں ٹی آر ایس کو دیں گے تو وزیراعلی کے سی آر اسے ایک سو سولہ میں تبدیل کریں گے۔ گلابی مفلر کو دیکھ کر ہمارا حق اور ہمارا حصہ ہمیں اسی وقت دے دیا جائیگا۔ دہلی میں ہماری ایک طاقت ہوگی۔

تلنگانہ میں لوک سبھا کی کُل سترہ تشستیں ہیں۔ اس بارلوک سبھا انتخابات میں ٹی ارایس اور مجلس اتحادالمسلمین کے درمیان اتحاد ہوا، جس کے تحت حیدراباد کی سیٹ اسد الدین اویسی کو محفوظ کردی گئی جبکہ باقی سولہ سیٹوں پر ٹی ارایس امیدوار میدان میں قسمت آزمائی کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details