اردو

urdu

ETV Bharat / city

حیدرآباد: 20 فٹ موٹی پائپ لائن میں شگاف - راجندر نگر فلٹر

پائپ لائن پھٹنے کے ایک گھنٹے کے بعد واٹر بورڈ کے عہدے دار موقع پر پہنچے اور اس کی مرمت شروع کی۔

Water line
پائپ لائن پھٹی

By

Published : Dec 19, 2020, 5:15 PM IST

آج صبح نانلہ نگر علاقے میں پانی کی لائن پھٹ گئی۔ پانی کی لائن آصف نگر فلٹر سے گزرتے ہوئے راجندر نگر فلٹر تک پہنچتی ہے۔

پائپ لائن پھٹی

پائپ لائن پھٹنے سے آس پاس کے لوگوں میں افرا تفری کا ماحول ہو گیا۔ پانی کے پائپ کی موٹائی 20 فٹ ہے۔ لائن پٹنے کے ایک گھنٹے کے بعد واٹر بورڈ کے عہدے دار موقع پر پہنچے اور پانی بند کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details