حیدرآبادکے مضافاتی علاقہ عبداللہ پورمیٹ میں ایک بے قابو آئل ٹینکر الٹ گیا۔لاری ٹینکرکے ڈرائیورنے توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں دوسری گاڑیوں کو ٹکر سے بچانےکے دوران گاڑی الٹ گئی۔
لاری کے الٹ کر نیچے گرنے کے ساتھ ہی اس میں سے ڈیزل ٹینکر پھٹ پڑا اور ڈیزل سڑک پر گرنے لگا۔