اردو

urdu

ETV Bharat / city

دو سروں سے جڑی بہنوں نے امتحان دیا - سروں سے جڑی بہنوں وینا اور وانی نے بھی یہ امتحان دیا۔

دو سروں سے جڑی بہنوں وینا اور وانی نے بھی یہ امتحان دیا۔دسویں جماعت کا امتحان تحریر کرنے والے دوسرے طلبہ کی طرح ان دونوں سروں سے جڑی،جڑواں بہنوں نے بھی ماسک کا استعمال کیا۔

twin sisters whose heads are joint
دو سروں سے جڑی بہنوں نے امتحان دیا

By

Published : Mar 19, 2020, 11:18 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر چوکسی کے درمیان تلنگانہ میں آج دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوا۔

دو سروں سے جڑی بہنوں وینا اور وانی نے بھی یہ امتحان دیا۔دسویں جماعت کا امتحان تحریر کرنے والے دوسرے طلبہ کی طرح ان دونوں سروں سے جڑی،جڑواں بہنوں نے بھی ماسک کا استعمال کیا۔

یہ دونوں بہنیں شہر حیدرآباد کے علاقہ امیرپیٹ کے اسٹیٹ ہوم میں رہتی ہیں جنہوں نے مدھورانگر کے پرتیبھا ہائی اسکول کے امتحانی مرکز میں یہ امتحان تحریر کیا۔

امتحانی مرکز میں ان دونوں بہنوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ان دونوں کو خصوصی گاڑی کے ذریعہ اسٹیٹ ہوم سے امتحانی مرکز لایاگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details