اردو

urdu

ETV Bharat / city

'سیاح کورونا وائرس سے خوفزدہ نہیں' - کورونا وائرس سے خوفزدہ نہ ہونے کی اپیل

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا ڈر ہے، اس کی وجہ سے کئی جانیں تلف ہو چکی ہیں۔ ایسے میں بھارت بیرونی سیاحوں کیلئے محفوظ مقام تصور کیا جا رہا ہے۔

Tourists are not afraid of corona virus
سیاح کوروناوائرس سے خوفزدہ نہیں

By

Published : Mar 4, 2020, 11:52 PM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا ڈر ہے، اس کی وجہ سے کئی جانیں تلف ہو چکی ہیں۔ ایسے میں بھارت بیرونی سیاحوں کیلئے محفوظ مقام تصور کیا جا رہا ہے۔

سیاح کوروناوائرس سے خوفزدہ نہیں

شہر حیدرآباد میں مختلف ممالک سے سیاحوں کی آمد ہو رہی ہے۔ اس وقت حیدرآباد میں جرمن، اٹلی، اور دیگر ممالک کے شہری بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ سیاحوں نے کہا کہ وہ کورونا وائرس سے واقف ہیں لیکن خوفزدہ نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ "ہمیں عوامی مقامات پر جانے سے پر ہیز کرنے سےکہا گیا لیکن اس سے ہماری سیاحت کا مقصد فوت ہوجائے گا۔"

حیدرآباد میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی اور بتایا کہ وہ کورونا وائرس سے خوفزدہ نہیں لیکن اس سے احتیاط ضرور کر رہے ہیں- سیاحوں نے عوام سے بھی اس معاملے میں خوفزدہ نہ ہونے کے بجائے اطمینان سے رہنے احتیاط برتنےکی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details