خیال رہے کہ ملک کے دینی تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم طلبا ہر برس رمضان المبارک کی چھٹیوں میں اپنے گھر واپس آتے تھے لیکن رواں برس عالمی وباء کورونا وائرس اور ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے طلبا گھر نہیں پہنچ سکے اور اپنے ادارے میں ہی پھنس کر رہ گئے۔
لاک ڈاؤن: دیوبند سے 235 طلبا حیدرآباد پہنچے - تلنگانہ کے طلب علموں کے پھنسے رہنے کی اطلاع
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیوبند میں پھنسے تلنگانہ کے 235 طلبا حیدرآباد پہنچے۔
لاک ڈاؤن: دیوبند سے 235 طلبا حیدرآباد پہنچے
اسی طرح دیوبند میں تلنگانہ کے طلب علموں کے پھنسے رہنے کی اطلاع جب رکن پارلیمان بیرسٹر اسد الدین اویسی کو ملی تو انہوں نے تمام طلبا کو حیدرآباد لانے کے لیے ذاتی صرفہ سے 8 بسوں کا انتظام کیا، ان بسوں کے ذریعے تقریباً 235 طلبا بحفاظت بیٹریلائن مسجد ملے پلی حیدرآباد پہنچے جہاں مفتی عبدالغنی مظاہری اور رکن اسمبلی احمد لعلہ نے طلبا کا استقبال کیا۔