اردو

urdu

ETV Bharat / city

'تلنگانہ کی ترقی کے لیے کوشاں ہوں' - وزیر اعلی نے ان پر بھروسہ کیا اور کابینہ میں جگہ دی

تلنگانہ کابینہ میں شامل ہونے پر سبیتا اندرا ریڈی نے وزیر اعلی کے سی آر سے اظہار تشکر کیا۔

تلنگانہ کی ترقی کے لیے کوشاں ہوں: سبیتا اندرا ریڈی

By

Published : Sep 11, 2019, 10:26 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:10 AM IST

مذکورہ خاتون وزیر کو محکمہ تعلیم کا قلمدان دیا گیا ہے، ضلع رنگا ریڈی کے چیوڑلہ منڈل کا دورہ کرتے ہوئے مذکورہ وزیر نے مقامی عوام سے ملاقات کی۔
انھوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے ان پر بھروسہ کیا اور کابینہ میں جگہ دی، اور اس بھروسے کو قائم رکھنے کی وہ پوری کوشش کریں گیں، انھوں نے کہا کہ تلنگانہ کی ترقی کے لیے وہ کام کریں گی۔
اس موقع پر انھوں نے ضلع رنگا ریڈی کو ترقی دینے پالمور رنگاریڈی پراجکٹ سے پانی فراہم کرنے کا تقین دیا جبکہ کالیشورم پراجکٹ کے مکمل ہونے کے بعد اس علاقہ کو مزید سیراب کرنے کا اعلان کیا۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 5:10 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details