بتایا جا رہا ہے کہ تیز رفتار گاڑی چلانے سے یہ حادثہ پیش آیا، جس کی وجہ سے کار بے قابو ہو کر ڈوائیڈر سے ٹکرا گئی اور مذکورہ شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
حیدرآباد میں دردناک سڑک حادثہ - جس کی وجہ کار بے قابو ہوگئی
حیدرآباد میں میں پیر کی رات پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والی شناخت دروپاڈ
road-accident
مہلوک نوجوان سابق وزیر اور کانگریس رہنما پنالہ لکشمیا کی ہمشیرہ کا پوتا ہے۔
پولیس نے مقام حادثہ کا معائنہ کیا،اس ضمن میں ایک کیس رجسٹرد کرتے ہوئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ اسپتال میں داخل کیا۔
Last Updated : Sep 26, 2019, 9:06 PM IST