اردو

urdu

ETV Bharat / city

'رکن پارلیمان ریونت ریڈی کو فوری معافی مانگنی چاہیے' - ملازمین کی یونین نے  بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا

حیدرآباد میں محکمہ بجلی کے عہدیداران نے بڑے پیمانے پر احتجاج کرتے ہوئے رکن پارلیمان ریونت ریڈی کے متنازع الزام پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

'رکن پارلیمان ریونت ریڈی کو فوری معافی مانگنی چاہئے'

By

Published : Aug 30, 2019, 7:34 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:34 PM IST

ریونت ریڈی نے محکمہ برقی کے سی ایم ڈی پر جھوٹ اور بدعنوانی کا الزام لگایا تھا،انھوں نے کہا کہ سی ایم ڈی پربھاکر راو نے وزیر اعلی کے سی آر کی ہدایت پر ریاست چھتیس گڑھ سے خریدی جارہی برقی میں غیر قانونی ڈیل کی ہے اور اس کے حقائق پر پردہ ڈالنے کا کام کیا ہے۔
اس ضمن میں جمعہ کے روز مذکورہ محکمہ کے ملازمین کی یونین نے بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا، اور کہا کہ محکمہ برقی اور اس کے سی ایم ڈی ایمانداری سے کام کررہے ہیں،مگر ریونت ریڈی نے بے بنیاد الزامات لگاکر اسے بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔
اس موقع پر ملازمین نے ریونت ریڈی سے فوری طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 9:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details