اردو

urdu

ETV Bharat / city

73rd Republic Day at Ramoji Film City: راموجی فلم سٹی میں 73ویں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد

حیدرآباد کے راموجی فلم سٹی Ramoji Film City میں 73ویں یوم جمہوریہ 73rd Republic Day کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ راموجی گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین راموجی راؤ نے قومی پرچم لہرایا۔

Ramoji Group Chairman Ramoji Rao unfuls tricolour at Ramoji Film City
راموجی فلم سٹی میں 73ویں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد

By

Published : Jan 26, 2022, 5:29 PM IST

حیدرآباد: حیدرآباد کے راموجی فلم سٹی Ramoji Film City میں 73ویں یوم جمہوریہ 73rd Republic Day کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران راموجی گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ نے قومی پرچم لہرایا۔73rd Republic Day at Ramoji Film City

راموجی فلم سٹی میں 73ویں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد

دریں اثنا، راموجی فلم سٹی کے ایم ڈی وجئےشوری، ای ٹی وی بھارت کے ایم ڈی برہاتھی چروکوری، یو کے ایم ایل کے ڈائریکٹر شیورام کرشنا، اور تنظیم کے دیگر عملے نے پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Ramoji Film City: راموجی فلم سٹی کو تلنگانہ اسٹیٹ ٹورازم ایوارڈ

ABOUT THE AUTHOR

...view details