اردو

urdu

بارش کے پانی میں ایک شخص بہ گیا

By

Published : Sep 21, 2020, 2:24 AM IST

جی ایچ ایم سی کا عملہ اس شخص کو تلاش کررہا ہے۔

بارش کے پانی میں ایک شخص بہ گیا
بارش کے پانی میں ایک شخص بہ گیا

حیدرآباد کے سرور نگر میں ایک شخص بارش کے پانی میں بہہ گیا ۔بتایا گیا ہے کہ سرور نگر کے تپوان کالونی میں ایک شخص اسکوٹی پر جا رہاتھا کہ اچانک وہ کالونی میں پانی کے تیز بہاو میں بہہ گیا۔

مقامی افراد نے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے بہتے ہوئے قریب میں واقع تالاب میں غرق ہوگیا ۔بلدیہ کا عملہ اس شخص کو تلاش کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد ایئرپورٹ کو اے سی آئی ہیلتھ اکریڈیشن حاصل

ABOUT THE AUTHOR

...view details