اردو

urdu

ETV Bharat / city

تلنگانہ میں کورونا کے دو نئے کیسز - تلنگانہ کے کسی بھی ضلع میں ایک بھی نیا کیس سامنے نہیں آیا

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گریٹر حیدرآباد کی حدود میں آج دو لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

تلنگانہ میں کورونا کےدونئے کیس
تلنگانہ میں کورونا کےدونئے کیس

By

Published : Apr 27, 2020, 11:20 PM IST

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گریٹر حیدرآباد کی حدود میں آج دو لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

گزشتہ روز کے مقابلے میں مثبت کیسز میں آج کمی دیکھی گئی ہے۔ تلنگانہ کے کسی بھی ضلع میں ایک بھی نیا کیس سامنے نہیں آیا اور نہ ہی آج کسی کی موت ہوئی ہے۔

دوسری جانب تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے آج پھر کہا کہ لاک ڈاون سات مارچ تک رہے گا، اور عوام کو اس پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ اس دوران کسی بھی مذہبی تقریب یا سماجی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details