بھونگیر کی ایگرو کمیکلس فیکٹری آتشزدگی کا واقعہ اُس وقت پیش آیا جب کمپنی کے شیڈ میں تعمیراتی کام جاری تھا۔ ورکرس،آگ کے شعلوں کو دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:قلعہ گولکنڈہ میں منعقد ہوگی یوم آزادی تقریب

اس واقعہ میں کسی بھی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔آگ لگنے کے واقعہ کی اطلاع فائربریگیڈس کے اہلکاروں کو دی گئی جس کے بعد یہ اہلکار وہاں پہنچے اور کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ پولیس نے فیکٹری کا معائنہ کیا اور ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔مالی نقصان کا تخمینہ ہنوز نہیں لگایاگیا ہے۔
یو این آئی
TAGGED:
FIRE