ٹائر پھٹنے سے لاری میں لگی آگ - فائر برگیڈ عملہ
تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں قومی شاہراہ نمبر 44 پر ایک لاری کا ٹائر پھٹ کر اس میں آگ لگ گئی۔
ٹائر پھٹنے سے لاری میں لگی آگ
بتایا گیا کہ ریاست پنجاب سے مختلف اشیا کو لیکر حیدرآباد جانے والی اس لاری کا ٹائر کاماریڈی کے اڈلور علاقہ میں ایک دم سے پھٹ گیا اور آگ لگنی شروع ہوئی اور یہ آگ تیزی سے پھیلنے لگی۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:11 PM IST