اردو

urdu

ETV Bharat / city

ڈینگی سے خاتون جج کی موت - ڈینگی بخار ہوگیا تھا

تلنگانہ کے ضلع کھمم ڈسٹرکٹ کورٹ کی خاتون جج جیمّا کی ڈینگی سے موت ہوگئی۔

ڈینگی سے خاتون جج کی موت

By

Published : Oct 21, 2019, 12:16 PM IST

مذکورہ خاتون کھمم ڈسٹرکٹ کورٹ کی اڈیشنل جج تھیں، انھیں ڈینگی بخار ہوگیا تھا، جس کے لیے حیدرآباد کے کمس ہسپتال میں انھیں داخل کیا گیا جہاں پچھلے چار دنوں سے وہ زیر علاج تھیں، پیر کی صبح وہ فوت ہوگئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details