اردو

urdu

ETV Bharat / city

سرکاری اسکولزمیں لڑکیوں کو کراٹےاورجوڈو کی تربیت - تلنگانہ سرکاری اسکولز میں لڑکیوں کو کراٹے کی تربیت

تلنگانہ حکومت نےریاست کے سرکاری اسکولز میں لڑکیوں کو مارشل آرٹس کی تربیت دینے کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری اسکولزمیں لڑکیوں کو کراٹےاورجوڈو کی تربیت
سرکاری اسکولزمیں لڑکیوں کو کراٹےاورجوڈو کی تربیت

By

Published : Dec 4, 2019, 12:03 PM IST

محکمہ تعلیم نے اسکول کی لڑکیوں کو دی جانے والی اس تربیت کے لئے 1.38 کروڑ روپئے جاری کیے ہیں۔ ریاست بھر کے 1،513 ہائی اسکولز میں کراٹے اور جوڈو جیسے مارشل آرٹس کی تربیت دینے کی ڈی ای اوز کو ہدایت دی گئی ہے۔
یہ تربیت ڈسمبر ، جنوری اور فروری میں دی جائے گی۔
موجودہ حالات میں لڑکیوں کا تحفظ وقت کا سب سے اہم تقاضہ ہے، جنسی زیادتی اور قتل کے دردناک واقعات کے سامنے آنے کے بعد ہر طرف سے حکومت اور پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
اسی کی سمت میں حکومت تلنگانہ نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details